مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ۔تفصیلات کے مطابق ووٹنگ کا عمل مکمل جبکہ مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ، مخالفین کی نعرے بازے ، پنجاب اسمبلی کے مزید 2 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیاوزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے شیڈول اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے مزید 2 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔پیر کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے منعقدہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں رکن اسمبلی خضر مزاری اور حافظ طاہر قیصرانی نے حلف اٹھا لیا ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے دونوں نومنتخب اراکین سے حلف لیا۔واضح رہے کہ نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے لئے پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس ہفتہ کے روز ہوا تھا تاہم، چند اراکین حلف نہیں اٹھا سکے تھے۔
پاکستان
خاص خبریں
مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب
- by Daily Pakistan
- فروری 26, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 723 Views
- 10 مہینے ago