سا ئنس و ٹیکنالوجی

معدوم شدہ ڈوڈوپرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے خطیر رقم مختص

معدوم شدہ ڈوڈوپرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے خطیر رقم مختص

آسٹن:ٹیکساس،ایک کمپنی نے ڈوڈونامی معدوم شدہ پرندے اور صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے بالوں والے ہاتھ کو کلوننگ کے ذریعے دوبار زندہ کرنے کی ٹھانی ہے اور اب تک 150ملین ڈا لر کی رقم بھی جمع کرلی ہے۔کلوسل بابوسائنس نامی کمپنی نے ایک جینیاتی شعبہ بنایا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کے بل پر دونوں ماہرین کو دوبارہ منظر عام پر لائے گا۔ان میں ڈو ڈو نامی پرندہ بھی تھا جسے انسان نے شکار کر کے صفحہ ہستی سے مٹا دیا تھا۔اس ضمن میں آخری ڈوڈو1681میں موریش کے جزیرے پر انسانوں کے ہاتھوں مارا گیا تھا۔کوسل بابیو سائنس نے اگرچہ مزید150ملین ڈالر جمع کرلئے ہیں لیکن پہلے سے موجود سرمایہ کاری کے بعد یہ رقم225ملین ڈ الر تک پہنچ چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri