جرائم خاص خبریں

میانوالی میں ڈکیتی کی واردات۔تین مسلح ڈاکو35 لاکھ روپے،16تولےسونالوٹ کرلےگئے

میانوالی کے علاقہ سوانس کےایک گھر میں ڈکیتی کی واردات۔تین مسلح ڈاکو گھر میں گھس کر35 لاکھ روپےنقد اور ،تفصیلات کےم

میانوالی کے علاقہ سوانس کےایک گھر میں ڈکیتی کی واردات۔تین مسلح ڈاکو گھر میں گھس کر35 لاکھ روپےنقد اور ،تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات سوانس کےعلاقہ”کھو خلیل والا” میں تین ڈاکو حق نواز نامی شخص کے گھر میں گھس گئے۔ڈاکو اہل خانہ سے35 لاکھ روپے نقد،سولہ تولےسونا اور دو عدد موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے۔واردات کےدوران گھر کی ایک خاتون زخمی بھی ھوگئ۔اطلاع ملتے ھی پائی خیل پولیس موقع پر پہنچ گئ۔جنہوں نےگھرکےکمرے سیل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri