کھیل

میسی نے دستخط شدہ شرٹ دھونی کی بیٹی کو بطور تحفہ بھیج دی

massi1

چنئی:سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی کو ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کی دستخط شدہ جرسی موصول ہوگئی،جس پر انکا دو حرفی پیغام بھی لکھا ہے۔انسٹاگرام پر مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا نے میسی کے آٹو گراف والی شرٹس تصویر شیئر کی۔کچھ دن پہلے بھارت کے سابق اسپنرپرگیان اوجھا نے انکشاف کیا تھا کہ میسی نے بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کو دستخط شدہ جرسی بھیجی تھی تاہم اب انہوں نے دھونی کی بیٹی کے لئے ایک اور جرسی بھیج دی ہے۔واضح رہے کہ ارجنٹائن کو تیری بار ورلڈ کپ جتوانے والے میسی نے ورلڈ کپ ٹرافی18دسمبر کو فرانس کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے