خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں ، پہلے سے قانون اور عدالتیں موجود ہیں انہیں میں مقدمات چلائے جائیں گے ۔سیالکوٹ میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کسی کے بنیادی حقوق نہیں چھین رہے اور نہ سیاسی مقاصد کیلئے قانون کا استعمال ہوگا۔ جن شرپسند وں کی فوجی املاک پر حملوں کی ویڈیوز ہیں ان پر مدمات چلیں گے
خاص خبریں
نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں ، خواجہ آصف
- by Daily Pakistan
- مئی 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 456 Views
- 2 سال ago