پاکستان جرائم خاص خبریں

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے عدالت کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ محسود کو جس پولیس مقابلے میں مارا گیا وہ جعلی تھا، عدالت نے 60 ملزمان کے مقدمات قلمبند کیے اور فیصلہ محفوظ کیا۔عدالت نے راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا، بری ہونے والے دیگر ملزمان میں ڈی ایس پی قمراحمد، امان اللہ مروت اور دیگر شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے