سا ئنس و ٹیکنالوجی

وائی فائی کے ذریعے د یوار کے پار دیکھنے کا کامیاب تجریہ

drones

اونٹاریو:جامعہ واٹر لو کے ماہرین نے وائی فائی استعمال کرتے ہوئے دیوار کے آر پار دیکھنے والا ایک نظام بنایا ہے اور اس پر لگائے جانے والے اضافی ہارڈویئر کی قیمت صرف200ڈالر ہے۔اسے وائی پیپ کا نام دیا گیا ہے جسے جامعہ کے سائنسدان علی عابدی کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔وائی پیپ نامی ڈرون عمارتوں کے قریب جاتا ہے اور وہاں رہنے و الوں کے وائی فائی نیٹ ورک استعمال کر کے فوری طورپر وائی فائی سے چلنے والے دیگر آلات کی شناخت کرسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri