اسلام آباد ،وزیراعظم شہباز شریف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف دور اقتدار میں ملکی صورتحال پر عوام کو بتائیں گے وزیراعظم اتحادی حکوم کی سولہ ماہ کی کارکردگی پر بات کرینگے ، قوم سے خطاب میں وزیراعظم ملکی معیشت اور سیاسی حالات سے متعلق امور پر بھی گفتگو کرینگے ، اس کے علاوہ خارجہ امور ، سرمایہ کاری اور توانائی شعبوں سے متعلق اقدامات پر بھی روشنی ڈالیں گے وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کرینگے ۔
خاص خبریں
وزیراعظم شہبا زشریف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع
- by Daily Pakistan
- اگست 13, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 765 Views
- 1 سال ago