کراچی میں پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب منعقد ہوئی ائیر وائس مارشل زعیم افضل پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائ ائیر آفیسر کمانڈنگ کے ساتھ پائلٹ افسر راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس بھی اس موقع پر موجود تھے پی اے ایف کے چاق و چوبند دستے نے پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر سلامی دی۔
پاکستان
خاص خبریں
پائلٹ افسر راشد منہاس شہید نشان حیدرکی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب کا انعقاد
- by Daily Pakistan
- ستمبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 662 Views
- 2 سال ago