اسلام آباد: کنگ خان کی فلم پٹھان بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ بزنس کرنیوالی فلم بن گئی ہے۔ اس فلم نے ہدایت کار سدھارتھ آنند کو ان فلم سازوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے جنہوں نے ایسی فلمیں بنائیں۔ جنہوں نے بھارتی باکس آفس پر پانچ سو کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بزنس کیا جبکہ عالمی سطح پر اس فلم نے تقریباً 1040-25 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کرکے تاریخ میں نیا ریکارڈ بنایا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
پٹھان باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرنیوالی بھارتی فلم بن گئی
- by Daily Pakistan
- مارچ 12, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 49 Views
- 2 ہفتے ago
