خاص خبریں

ڈیفالٹ کا خطرہ تھا ، ملک کی خاطر سٹینڈ بائی معاہدے کو سپورٹ کیا ، شاہ محمود کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

ڈیفالٹ کا خطرہ تھا ، ملک کی خاطر سٹینڈ بائی معاہدے کو سپورٹ کیا ، شاہ محمود کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم سے بہت اچھی ملاقات ہوئی ، ہم نے سٹینڈ بائی معاہدہ کو پاکستان کی خاطر سپورٹ کیا ، اگر اس معاہدے کو سپورٹ نہ کرتے تو ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کے اندر فضا اب آلود ہے ، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ، کل مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کی ہے اور ن لیگ سے نالاں نظر آئے ہیں ن لیگ اور پی پی کے سیاسی راستے جدا ہونگے ایک نئی دلچسپ سیاست جنم لے رہی ہے ۔آئی ایم ایف کی ٹیم سے بہت اچھی ملاقات ہوئی ، ہم نے سٹینڈ معاہدہ کو پاکستان کی خاطر سپورٹ کیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے