پاکستان

آئیسکو کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو انجینئر قمر السلام راجہ چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز آئیسکو مقرر

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کر دی گئی ہے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت توانائی پاور ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے انجینئر قمر السلام راجہ چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز آئیسکو مقرر نوٹیفیکیشن جاری میجر ر طارق اقبال چوہدری خالد منیر،مجاہد پرویز چھٹہ بورڈ میں شامل ناصر محمود شیخ ،راجا طالب مہدی خان نعیم اقبال بھی بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل فہد ملک،غلام مصطفی کند وال،عدنان انور بیگ بھی بورڈ میں شاملپاور ڈویژن فنانس منسٹری اور پنجاب گورنمنٹ سے بھی ایک ایک بورڈ آف ڈائریکٹر شامل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے