موسم

آج سے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

آج سے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کراچی میں مغرب سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے