اسپن بولر عثمان قادر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں۔ اس حوالے سے عثمان قادر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور بعد ازاں انہوں نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق بھی کی۔ وہ ایک ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ عثمان قادر نے این او سی کے مسائل سے پریشان ہو کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، انہیں کافی عرصے سے این او سی کے حوالے سے مسائل کا سامنا تھا۔
کھیل
آج پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کرتاہوں ، عثمان قادر
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 3, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 143 Views
- 3 مہینے ago