پاکستان خاص خبریں دنیا

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا کیونکہ اس شہر کی حیثیت فلسطینیوں اور اسرائیل کے مابین متنازعہ ہے

آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا کیونکہ اس شہر کی حیثیت فلسطینیوں اور اسرائیل کے مابین متنازعہ ہے یروشلم کی حیثیت کا مسئلہ اسرائیل اور فلسطین کو امن مذاکرات سے حل کر نا چاہیے اس سے قبل آسٹریلیا کی سابق حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے