راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کیلئے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔شیخ رشید کا بیان میں کہنا تھا کہ تعیناتی کیلئے سمری آگئی ہے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہا کہ اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کاسوال ہوگا جو بھی آرمی چیف آئیگا وہ سیاست سے دورملک اوراپنیادارے کا وفادارہوگا۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ تباہ حال معیشت کوسہارا دینے کی کوشش کرے گا نوازشریف نے جس کو بھی تعینات کیا اُسی سے جو ڈوکراٹے کیے۔
پاکستان
خاص خبریں
ادارے نے سارے نام شامل کرکے دوراندیشی کا ثبوت دیا، شیخ رشید
- by Daily Pakistan
- نومبر 23, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1207 Views
- 2 سال ago