لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔ارمینہ خان نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں ماں بننے کے مرحلے کو اپنے لیے زندگی کا سب سے خوبصورت اور بڑا پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
ارمیناہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- by Daily Pakistan
- نومبر 22, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 711 Views
- 2 سال ago