ایوان بالا کے رکن اسحئق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا اسحئق ڈار دو روز قبل پانچ سال بعد وطن واپس لوٹے تھے اور گزشتہ روز انھوں نے ایوان بالا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا ایوان صدر میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں اعلئی سول و فوجی حکام نے شرکت کی انھیں وزارت خزانہ کا منصب دیا جائے گا
پاکستان
اسحئق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 579 Views
- 2 سال ago