میانوالی کے معروف کمنٹیٹر استاد اور سابق صوبائی وزیر امانت اللہ خان شادی خیل کے سابق پرنسپل سیکرٹری اسد اللہ خان غالب ہوڑا کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے انکی رہاشگاہ واقع کمر مشانی میں منائی گئی جس میں انکے عزیز و اقارب کے علاوہ معززین علاقہ کی بھاری تعداد نے شرکت کی انکی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کے لیئے ختم قران پاک درود سلام اور نعت خوانی کی محفل کا اہتمام کیا گیا تھا مرحوم گزشتہ سال گردوں کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باعث انتقال کر گئے تھے مرحوم ریٹائرد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ محمد ٓاصغر خان ہوڑا کو سب سے چھوٹے فرزند اور وفاقی دارؒحکومت کے سینیر صحافی طارق سلیم رضا اور محمود انور خان کے چھوٹے بھائی تھے
علاقائی
اسد اللہ خان غالب ہوڑا کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے انکی رہاشگاہ واقع کمر مشانی میں منائی گئی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1112 Views
- 2 سال ago