مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر سمیت 2فلسطینی شہید ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پرفائرنگ کے بعد مغربی کنارے میں کشیدگی جاری ہے، اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر فائرنگ کر کے اسکول ٹیچر سمیت 2 فسلطینیوں کو شہید کر دیا جس کے بعد رواں ماہ شہید کیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر سمیت 2فلسطینی شہید
- by Daily Pakistan
- جنوری 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1049 Views
- 2 سال ago