دنیا

اسرائیل کا فلسطینیوں کیخلاف شیطانی منصوبہ سامنے آگیا ،نیتن یاہو نے تازہ بیان میں فلسطینیوں کو کہاکہ ۔۔۔!!!

اسرائیل کا فلسطینیوں کیخلاف شیطانی منصوبہ سامنے آگیا ،نیتن یاہو نے تازہ بیان میں فلسطینیوں کو کہاکہ ۔۔۔!!!

فلسطینیوں کو ان کے آبائی وطن سے بے دخل کرنے کا اسرائیل کامکرو ہ پلان سامنے آگیا ۔ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یا ہونے تازہ بیان میں فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین غزہ کو خالی کردیں اور یہاں سے چلے جائیں ، دراصل اسرائیل کا شرو ع سے یہی پلان رہ اہے کہ وہ فلسطین کومسلمان سے خالی کروا کر مکمل قبضہ کرلے ، اس منصوبے کے تحت اسرائیل حکومت گذشتہ چند ماہ سے فلسطینیوں کے گھروں پر زبردستی قبضے کرکے انہیں بے دخل کررہی تھی ، فلسطینی شہر ی بے گھر ہو کر کافی عرصے سے بے سہارا ہوتے چلے جارہے تھے جب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو انہوں نے گذشتہ روز اسرائیل پر ہلہ بول دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے