اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کی شدت، اس کے دورانیے اور اس کے نتیجے میں ہوئے نقصان کے حوالے سے کوئی بات فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔
پاکستان
اسلام آباد ، کے پی ، پنجاب میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 147 Views
- 3 مہینے ago