پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ

کراچی سمیت سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 20 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے وزارت داخلہ نے یونین کونسل کی تعداد میں اضافے کی سمری کابینہ کو بھیج دی وزارت داخلہ کے ذرائیع کے مطابق آبادی میں اضافے کے پیش نظر یونین کونسلز کی تعداد میں اضافہ ہونا چاہیے اسلام آباد میں 2017 کی مرد شماری کی بنیاد پر 101یونین کونسلز قائم کئ گئ تھی اسلام آباد کی آبادی میں مردم شماری کے پانچ سال بعد آبادی تقریباً 205ملین تک پہنچ گئ ہے موجودہ آبادی کے تناسب سے اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد 125 ہونی چاہئے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اکتیس دسمبر کو ہونے ہیں کابینہ سے سمری منظور ہونے پر اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر نہیں ہوسکیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے