افغان فورسز کی دوبارہ پاکستانی علاقے میں جارحیت جس پر پاکستانی فورسز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی اور بھاری توپ خانےکا استعمال کیا افغان حملے سے خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈرکلی شیخ لعل محمد میں پاکستانی اورافغان بارڈرفورسز کےدرمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں افغان فورسز کی جانب سے شہری آبادی کو دوبارہ نشانہ بنایا گیا ہے افغان فورسز نے آرٹلری کے متعدد گولےگراے جس کے بعد شہریوں کو مال روڈ، بوغرا روڈ، بائی پاس اوربارڈر روڈ خالی کرنےکی ہدایت کی گئی ہے جب کہ ڈی ایچ کیو اسپتال چمن میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے
پاکستان
خاص خبریں
افغان فورسز کی دوبارہ پاکستانی علاقے میں جارحیت 2خواتین سمیت 10 افراد زخمی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 800 Views
- 3 سال ago