خاص خبریں

الیکشن کا التوا توہینِ عدالت ہے، پرویز الہٰی

پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کے غیر آئینی مطالبے پر الیکشن ملتوی کرکے توہینِ عدالت کی ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے، الیکشن مقرر وقت پر ضرور ہوں گے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے ہیں، پنجاب میں الیکشن اب 8 اکتوبر کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri