الیکشن کمیشن آج شام 6 بجے ہونے والے اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کرے گا کیونکہ سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے بنائی گئی دو طرفہ پارلیمانی کمیٹی مقررہ وقت میں اتفاق رائے پر پہنچنے میں ناکام رہی تھی نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کے پاس صرف آج کا دن ہے کیونکہ آئین کے آرٹیکل اے-224 کے تحت الیکشن کمیشن کو دیا گیا 2 روز کا وقت آج ختم ہو رہا ہے
پاکستان
خاص خبریں
الیکشن کمیشن آج نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کرے گا
- by Daily Pakistan
- جنوری 22, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 697 Views
- 2 سال ago