خاص خبریں

انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان میں دھماکوں کی گونج ،24 افرا د جاںبحق

انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان میں دھماکوں کی گونج ،24 افرا د جاںبحق

عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان کے 2 اضلاع میں دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 24 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دوسرا دھماکہ قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی (ف) کے دفتر کے باہر ہوا جس میں 12 افراد جاں بحق ہوئے۔ 12 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خانوزئی ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ 12 افراد کی موت ہو گئی۔ تصدیق شدہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے