کھیل

انٹرنیشنل ویمن اسکواش چیمپئن شپ-2022 کل سے شروع ہو گی

چیف آف دی ایئر اسٹاف، سیرینا ہوٹلز انٹرنیشنل مین اور سرینا ہوٹلز کومبیکس اسپورٹس انٹرنیشنل ویمن اسکواش چیمپئن شپ، 2022 کا آغاز ہو گیا ہے

چیف آف دی ایئر اسٹاف، سیرینا ہوٹلز انٹرنیشنل مین اور سرینا ہوٹلز کومبیکس اسپورٹس انٹرنیشنل ویمن اسکواش چیمپئن شپ، 2022 کا آغاز ہو گیا ہے پاکستان سکواش فیڈریشن اور پاک فضائیہ کے تعاون سے  سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل مین اور سرینا ہوٹلز کومبیکس اسپورٹس انٹرنیشنل ویمن اسکواش چیمپئن شپ-2022 کل سے منعقد کی جا رہی ہیں اسکواش چیمپئن شپ-2022 کے مقابلے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں19 تا 23 اکتوبر منعقد کیے جائینگے مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں 30,000 اور 12,000 امریکی ڈالر انعامی رقم مختص افتتاحی تقریب 19 اکتوبر جبکہ چیمپئن شپ کا فائنل 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں 16 ممالک کے کل 48 کھلاڑی شرکت کریں گے ٹورنامنٹ میں جرمنی، سپین، مصر، سنگاپور، آسٹریا، ملائیشیا، سربیا، امریکہ، برازیل، ہنگری، انگلینڈ، قطر، جمہوریہ چیک، ایران، کویت اور پاکستان کے کھلاڑی شامل سکواش ٹورنامنٹ کا انعقاد قومی اور بین الاقوامی سطح پر سپورٹس کے فروغ اور ترویج کے لیئے پاک فضائیہ کے عزم کی واضح دلیل ہے۔ ت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri