ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور بھارت کے مابین مقابلہ جاری ہے انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کے پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس پر بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکت کے نقصان پر 168رنز بنائے بھارت کی جانب سے ہاردک پانڈیا نے 33 گیندوں پر 63 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی جس میں 5 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے۔ اس کے علاوہ ویرات کوہلی نے اس ورلڈ کپ میں چوتھی مرتبہ 50 رنز بنائے۔ کے ایل راہول 5،کپتان روہت شرما 27، سوریا کمار 14 اور رشبھ پنت 6 رنز بناکر پویلین لوٹے انگلینڈ نے اپنے اننگز کھیلتے ہوئے 65 رنز بنائے ہیں اور ابھی تیرہ اوورز کا کھیل باقی ہے انگلینڈ کا رن ریٹ 10.3 ہے توقع کی جا رہی ہے کہ انگلینڈ بھارت کو ہرانے میں کامےاب ہو جائے گا
پاکستان
کھیل
انگلینڈ نے بھارت کے 168رنز کے مقابلے میں 65 رنز بنا لیئے تیرہ اوورز کا کھیل باقی ہے
- by Daily Pakistan
- نومبر 10, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1397 Views
- 3 سال ago