امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران آئندہ 1 سے 2 دنوں میں اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرسکتا ہے۔امریکی اور روسی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی مغربی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران کے حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں اپنے شہریوں کی نقل و حرکت محدود کردی۔امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد کردی۔امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو اگلے نوٹس تک تل ابیب اور یروشلم سے باہر ذاتی سفر سے روک دیا گیا ہے۔روس نے بھی اپنے شہریوں کو اسرائیل، لبنان اور پڑوسی علاقوں کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
دنیا
ایران اسرائیل پر 1 سے 2 روز میں جوابی حملہ کرسکتا ہے ، امریکہ
- by Daily Pakistan
- اپریل 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2121 Views
- 2 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
