الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔الیکشن ٹربیونل نے ایم این اے جمال شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کر دی۔فیصلے میں مسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت برقرار رکھی ہے۔واضح رہے کہ جمال شاہ کاکڑ پر دھاندلی کے الزام میں عذرداری کی درخواست سالار کاکڑ نے دائر کی تھی
پاکستان
این اے 263 ، ایم این اے جمال شاہ کیخلاف انتخابی عذرداری خارج
- by Daily Pakistan
- نومبر 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 217 Views
- 7 مہینے ago