دلچسپ اور عجیب

ایک پالتو مچھلی نے مالک کے چار ڈالر خرچ کردیئے

200 سائنسدانوں نے سمندروں کے تحفظ پر کھلا خط پیش کردیا

ٹوکیو:جاپان میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اس کی پالتو مچھلی نے کمپیوٹر کی غلطی سے نہ صرف اپنے مالک کی رقم خرچ کرڈالی بلکہ اس کے کریڈ ٹ کارڈ کی جملہ تفصیلات بھی یوٹیوب کی براہ راست نشریات میں ظاہر کردیں۔جاپانی یوٹیوبر میوٹی کمائمارو المعروف موریس یوٹیوب پر ایک چینل چلاتے ہیں جس میں مچھلیوں کو ویڈیو گیم کھیلنا سکھایا جاتا ہے وہ بالخصوص پوکے مون گیمز میں د لچسپی رکھتے ہیں۔لائیو سٹریم کے دوران ان کی پالتوں مچھلی یا مچھلیاں پانی کے ٹینک میں خاص انداز میں تیرتی ہیں اوروہاں ایسے سینسر لگے ہیں جو گیم کے لئے بٹن کا کام کرتے ہیں۔اس طرح موریس کا ننٹینڈو سوئس کنٹرول آگے بڑھتا ہے۔اس کے بعد موریس نے یہ سب منظر نوٹ کیا تھا تو پورے نظام کی بجلی بند کردی تاہم مالک کی درخواست پر ننٹینڈو کمپنی نے ان کے چار ڈالر واپس کردیئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri