پاکستان جرائم

اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی

اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی

اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری برآمد برآمد کر لی پہلی کاروائی کے دوران اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحرین جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 73 عدد ہیروئین بھرے کیپسول برآمد کیئے گئے جبکہ دبئی جانے والے ملزم کے پیٹ سے 86 منشیات بھرے کیپسولز برآمد ،برآمدشدہ کیپسولز میں 69 ہیروئن جبکہ 17 کیپسولز آئس کے ہیں یونیورسٹی روڈ پشاورپر کارروائی کرتے ہوئے کار سے 15 کلو 600 گرام چرس برآمد ، مانسہرہ کا رہائشی ملزم گرفتار ساہیوال کے رہائشی ملزم کے گھر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد 44 کلو 400 گرام افیون ، 2 کلو ہیروئن ،14 کلو 400 گرام چرس اور 200 گرام آئس برآمد ملزمان کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri