پاکستان کھیل

بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، محسن نقوی

بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کپتان کو تبدیل کرنے سے متعلق سابق کرکٹرز فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض کو میں نے چیف سلیکٹر نہیں بنایا تھا، چیف سلیکٹر سے صرف سلیکٹر بنایا تھا، جلد سب کو پتہ لگ جائے گا سلیکشن کمیٹی میں کون رہتا ہے کون نہیں۔محسن نقوی کا کہنا ہے کہ مجھے بھی محسوس ہوا کہ غلطیاں ہوئی ہیں لیکن سابق کرکٹرز فیصلہ کریں گے، ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم اور وہاب ریاض سے ملاقات نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے