ماہ جنوری بارش کے اسیپل کی اپڈیٹ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا پہلا اسیپل 6/7 جنوری سے 10 جنوری تک کمزور سلسلہ صرف ملک کے بالانی علاقوں تک محدود ہو گا پنجاب میں خطہ پوٹھورہ میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے دوسرا اسیپل 11/12 جنوری سے 14 جنوری اس سلسلے کی شدت پہلے سلسلے سے زیادہ ہو گی ملک کے %60 سے %70 علاقوں میں بارش کے امکانات روشن ہیں تیسرا اسیپل 16 جنوری سے 20 جنوری کے دوران ملک گیر سلسلہ ہو گی ملک کے %80 سے %90 علاقوں میں بارشیں ہو گی چوتھا اسیپل = 21/22 جنوری سے 24 جنوری تک یہ ملک گیر بارشوں کا امکان بن سکتا ہے آخری سلسلہ = 27/28 جنوری سے متوقع ہے جنوری کے آخری پندرہ دنوں کے دوران دو سے تین سلسلے ملک گیر سلسلے ہو سکتے ہے
علاقائی
موسم
بارشوں کا پہلا اسیپل 7 جنوری سے 10 جنوری تک شروع ہوگا
- by Daily Pakistan
- جنوری 7, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 590 Views
- 2 سال ago