بالی وڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے اٹھارہ سال بعد ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ باہمی رضامند ی سے کیا ، دونوں ایک سال سے علیحدہ رہ رہے تھے ۔نتاشا ان دنوں اپنے بچون کے ہمراہ لندن میں مقیم ہیں جبکہ فردین ممبئی میں اپنی والدہ کیساتھ رہ رہے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے اب تک طلاق بارے کوئی تصدیق یا تریدی نہیں کی گئی ہے ۔
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کی مقبول جوڑی کا18 برس بعد راہیں جدا کرنے کا فیصلہ ، اچانک خبر نے شائقین کو افسر دہ کردیا ،وجہ کیابنی ؟ جانیں
- by Daily Pakistan
- جولائی 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 558 Views
- 1 سال ago