دلچسپ اور عجیب

بانی پی ٹی آئی کو پیرول پررہا نہیں کیا جائے گا،طلال چودھری

بانی پی ٹی آئی کو پیرول پررہا نہیں کیا جائے گا،طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوپیرول پررہا نہیں کیا جائیگا۔گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نیاقتدارسنبھالتے ہی پاکستان کی کاوشوں کو سراہا، امریکا کے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کوئی فرق نہیں آیا، امریکی بل سے متعلق پی ٹی آئی والیخواب دیکھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی خواہشات آج کیدن تک پوری نہیں ہوسکیں، امریکا کیکسی فرد نہیں ریاست کیساتھ تعلقات ہے، پی ٹی آئی پاکستان کیخلاف لابنگ کررہی ہے، یہ تو کہتے تھ یٹرمپ کیحلف لینے سے پہلے ہی عمران کان باہرآجائیں گے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ کا امریکی بل سیمتعلق سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ تھوڑا سا انتظارکرلیں یہ صورتحال بھی ڈیفیوزہوجائے گی، پی ٹی آئی ریاست کوبلیک میل کرکے اپنے مقاصد پورے نہیں کر سکتی، ہم بلیک میل نہیں ہوں گے۔
طلال چودھری نے کہا کہ یہ کسی نہ کسی طریقیسیاین آراولینے کی بات کرتے ہیں، عمران خان کو پیرول پررہا کرنیکی کوئی سوچ نہیں ہے،اور نہ ہی انہیں رہا کیا جائیگا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف بطورجماعت قومی سلامتی کمیٹی میں شریک ہوسکتی ہے،وہ اپنی غلط فہمی دورکرلیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے