اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 90 کا اضافہ کردیا گیا۔نیپرا میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ سی پی پی اے نے 2 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست کی تھی۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 23 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ فی یونٹ قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پرنہیں ہوگا۔ نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔
خاص خبریں
بجلی فی یونٹ 2 روپے 50 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
- by Daily Pakistan
- جولائی 5, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 243 Views
- 2 سال ago