پاکستان

بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے ووٹروں کی کثیر تعداد ووٹ پول کرنے کے لیئے پولنگ سٹیشنوں میں موجود ہیں اور اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں

بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے ووٹروں کی کثیر تعداد ووٹ پول کرنے کے لیئے پولنگ سٹیشنوں میں موجود ہیں اور اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں یہ ضمنی بلدیاتی انتخابات بلوچستان کے4 اضلاع موسی خیل،مستونگ،دکی اور لورالائی کی 11یونین کونسلز کے57 وارڈز میں پولنگ ہو رہی ہے پولنگ شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی کل 223 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ 34 ہزار 919 ووٹرز ووٹ اپنا حق رائے دہی استعمال کرین گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے