پاکستان

بلیغ الرحمن تقریب میں استاتذہ اور بچوں کے والدین کی بھی شرکت گورنر پنجاب بلیغ الرحمن

لارنس کالج مری کے 162 واں یوم تاسیس کے موقع پر رنگارنگ تقریبات کا انعقادکیا گیا تقریب میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے بطور مہمان

لارنس کالج مری کے 162 واں یوم تاسیس کے موقع پر رنگارنگ تقریبات کا انعقادکیا گیا تقریب میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی پرنسپل لارنس کالج مری مجاہد عالم نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا استقبال کیا اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا کہ لارنس کالج کا شمار دنیاء کی بہترین تعلیمی درسگاہوں میں ہوتا ہے خوش نصیب ہیں وہ طالب علم جنہیں اس درسگاہ میں علم کی شمع روشن کرنے کے لیے موقع ملا لارنس کالج مری سے فارغ التحصیل طالب علموں نے ملک اور قوم کا سر فخر سے بلند کیا تقریب میں استاتذہ اور بچوں کے والدین کی بھی شرکت طالب علم محنت لگن اور جستجو کے ذریعے ہی کامیابی کی منازل طے کر سکتے ہیں اس موقع پر طلباء نے مختلف ٹیبلو پیش کیے بلیغ الرحمن تقریب میں استاتذہ اور بچوں کے والدین کی بھی شرکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے