علاقائی

بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے

بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے

کراچی: بوہرہ برادری آج عیدالاضحی اپنے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منارہی ہے۔کراچی کے علاقے صدر میں طاہری مسجد سمیت شہر کے مختلف علاقوں کی مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ نماز کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔نماز کی ادائیگی کے بعد بوہری برادری کی جانب سے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے