بھوبینشور: بھارتی صدر دروپدی مرمو کی تقریر کے دوران بجلی غائب ہو گئی۔بھارت کی صدر دروپدی مرمو کی تقریر کے دوران لائٹ چلی گئی تاہم انہوں نے تقریر جاری رکھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صدر ریاست اڑیسا میں یونیورسٹی کی کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔رپورٹ کے مطابق صدر دروپدی مرمو نے اپنی تقریر جاری رکھی کیونکہ اس دوران مائیک صحیح کام کر رہا تھا تاہم اندھیرا ہو جانے کے باعث انھیں کوئی دیکھ نہیں پا رہا تھا۔
دنیا
بھارتی صدر کی تقریر کے دوران بجلی غائب ہو گئی
- by Daily Pakistan
- مئی 8, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 983 Views
- 3 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
