پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ نوشہرہ میں انتقال کرگئیں۔اہلِ خانہ کے مطابق، پرویزخٹک کی اہلیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کی میت کو لاہور بھجوا دیا گیا ہے اور اُنہیں وہیں پر سپرد خاک کیا جائے گا۔پرویزخٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ بھی کل لاہور میں ہی ادا کی جائے گی۔
پاکستان
تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں
- by Daily Pakistan
- اپریل 25, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 329 Views
- 2 سال ago