پاکستان جرائم

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے گرفتار کر لیا

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے گرفتار کر لیا

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے گرفتار کر لیا ایف آئی کے ذرائع کے مطابق انھیں ان کے گھر کے قریب ایف سیون سے گرفتار کیا گیا ہے مگر پاکستان تحریک انصاف کے قا ئدین نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں پارلیمینٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا گیا ہے ایف آئی کے ذرائع نے سینٹر سیف اللہ خان نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذ کورہ سینٹر کے خلاف ادارہ تحقیقات کر رہا تھا مگر وہ ایف آئی اے کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے جس پر انھیں حراست میں لے لیا گیا ہے تحریک انصاف کے مرکزی رھنما اور سابق وفاقی وزیر نے سینٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کے حوالے سے کہا ہے کہ انھیں اٹھا لیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے