پاکستان

تحصیل مٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام ۲۰۰ فضلاء کرام کے اعزاز میں شاندار دستارِفضیلت کی تقریب کاانعقاد

تحصیل مٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام ۲۰۰ فضلاء کرام کے اعزاز میں شاندار دستارِفضیلت کی تقریب کاانعقاد

سوات(بیورورپورٹ)تحصیل مٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام ۲۰۰ فضلاء کرام کے اعزاز میں شاندار دستارِفضیلت کی تقریب کاانعقاد کیا گیاجس میں مہمانِ خصوصی کے طورپرشیخ الحدیث حضرت مولانامحمد قاسم اورصوبائی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا عطاء الحق درویش نے شرکت کی جبکہ ضلعی امیرحضرت مولانا سیدقمربھی محفل میں خصوصی طور پر حاضر ہوئے،
تقریب کی صدارت حضرت مولانا رحیم اللہ نے کی اور نظامت کے فرائض امان اللہ حیدرنےسے انجام دئے،علمی و روحانی اعتبار سے انتہائی کامیاب اور یادگار رہی جس نے شرکاء کو فضیلت، علم اور تقویٰ کی اہمیت سے روشناس کرایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے