پاکستان

حکومت کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

حکومت کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طارق فضل چودھری، حنیف عباسی، طلال چوہدری کو وفاقی وزیر بنایا جائے گا، ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مشیر لگائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ تینوں وزرا اور مشیر کی پیر کے روز حلف برداری ہونے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے