دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ترجمان ریلوے کے مطابق رحمن بابا ایکسپریس2 گھنٹے کی تاخیر کے بعد دن 2 بجے روانہ ہو گی۔ پاکستان ایکسپریس 45 منٹس کی تاخیر کے بعد 2 بج کر 45 منٹ پر روانہ ہو گی۔ قراقرم ایکسپریس ساڑھے 4 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہو گی۔خیبر میل 1 گھنٹے 45 منٹس کی تاخیر کے بعد رات12 بجے اور سکھر ایکسپریس 2 گھنٹے کی تاخیر کے بعد رات 1 بجے روانہ ہو گی۔
پاکستان
خراب موسم، کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار
- by Daily Pakistan
- جنوری 6, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 194 Views
- 1 سال ago

