پاکستان خاص خبریں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کے لئے دو دن بعد ایڈوائزبھیجنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کے لئے دو دن بعد ایڈوائزبھیجنے کا فیصلہ

تحریک انساف کے پی کے کے رھنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے وزیر اعلیٰ دو دن بعد ایڈوائز گورنر کو بھیجیں گے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کے لئے آج ایڈوائز نہیں بھیجی جائے گی ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب مزید ان اسمبلیوں میں نہیں بیٹھنا اور آخری فیصلہ کے لیئے عوام کے پاس جانا ہے کیونکہ عوامی فیصلے کبھی غلط نہیں ہوا کرتے انکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت لیکر اسمبلیوں میں واپس آئے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے