خاص خبریں

دوصوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسند کا مطالبہ ہے ،سراج الحق

دوصوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسند کا مطالبہ ہے ،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ صرف دو صوبوں میں الیکشن مزاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسند کا مطالبہ ہے ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ بحران کا حل فل کورٹ کی تشکیل ہے، جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ کے بعد چیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہوگئی ۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ فل کورٹ کا مطالبہ صرف پی ڈی ایم نہیں ہر جمہوریت پسند کا مطالبہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ صرف دوصوبوں میں الیکشن مزاق ہوگا ۔ اس سے انار کی اور افراتفری پھیلے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے