رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد ا لعیسی سے سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے تعلیم نسواں کے حوالےسے ملالہ یوسفزئی کے کام کوسراہا
ملالہ یوسفزئی نے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے دنیا بھرمیں تعلیم نسواں کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی تعریف ہے۔:ملاقات کے موقع پر ملالہ نے رابطہ کے سیکریٹری جنرل کو اپنی سوانح حیات’ میں ہوں ملالہ‘ بھی پیش کی
پاکستان
خاص خبریں
دنیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد ا لعیسی سے ملالہ یوسفزئی کی ملاقات
- by Daily Pakistan
- ستمبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 621 Views
- 2 سال ago